Prime Minister of Pakistan Imran Khan once again proved international Sadiq and Amin الحمدللّٰہ
One of Khan supporter tweet "" Character speaks louder than words. No corruption in his entire life. A man who always keeps his character clean.
We are proud of Prime Minster Imran Khan. ""The Pakistan prime minister IMRAN KHAN said that we will investigate all Pakistani who involved in pandora paper,
Prime minister more said
دو دہائیوں سےزائد عرصےکی میری جدوجہد اس اعتقاد پر محیط ہےکہ ممالک غریب نہیں بلکہ بدعنوانی افلاس کو جنم دیتی ہے کیونکہ سرمائے کا رخ عوام سے موڑ دیا جاتا ہے۔ پھر وسائل کی یہ چوری (روپےکی) قدر میں کمی کا بھی سبب بنتی ہےاور ہزاروں جانوں کےفقر وافلاس کی نذر ہوجانےکی راہ ہموار ہوتی ہے۔
جیسے ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کی دولت پر ہاتھ صاف کیا ویسے ہی ترقی پذیر ممالک کی حکمران اشرافیہ بھی کر رہی ہے۔بدقسمتی سے امیر ممالک کو بڑے پیمانے پر کی جانے والی لوٹ مار روکنے میں دلچسپی ہے نہ ہی وہ لوٹی گئی یہ دولت (ترقی پذیر ممالک کو) واپس لوٹانے کو تیار ہیں۔
میری حکومت اپنے ان تمام شہریوں کی پڑتال کرے گی جن کے نام پنڈورا پیپرز میں آئے ہیں اور اگر کچھ غلط ثابت ہوا تو ہم مناسب کارروائی عمل میں لائیں گے۔ عالمی برادری سے میری التماس ہے کہ ماحولیاتی تغیرات کے بحران کیطرح اس صریح ناانصافی کے تدارک کا بھی بدرجہ اتم اہتمام کیا جائے۔
اگر اس پر توجہ نہ دی گئی تو غریب ممالک میں بڑھتی ہوئی غربت کے باعث امیر اور غریب ممالک کے مابین عدمِ مساوات بڑھتی جائے گی جس سے ان غریب ممالک سے امیر ممالک کیطرف معاشی ہجرت کے رجحان میں شدت اور تیزی آئے گی اور دنیا بھر میں معاشی و سماجی عدمِ استحکام میں اضافہ ہو گا۔